شیرا کوٹ: معمرشخص چھت سے گر کر جاں بحق

لاہور ( نامہ نگار) شےرا کوٹ کے علاقہ مےں 65سالہ معمر شخص چھت سے نےچے گر کر ہلاک ہو گےا ۔بتاےاجاتا ہے کہ شےرا کو ٹ کے علاقہ بند روڈ کا رہائشی 65سالہ کرم دےن پاو¿ں پھسلنے سے چھت سے نےچے گر کر شدےدزخمی ہو گےا۔اسے طبی امداد کے لئے ہسپتال پہنچاےا گےا مگر وہ جانبر نہ ہو سکا اور اس نے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ دےا ہے۔