شاہدرہ سے 2 لڑکیاں اغوا

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ کے علاقے میں دو لڑکیاں اغوا ہو گئیں۔ بتایا گیا ہے کہ محنت کش عبدالرشید کی بیٹی کو نامعلوم افراد نے اغوا کر لیا اور فرار ہو گئے۔ عثمان نے اپنے بھائیوں کی مدد سے اپنے محلہ داروں کی جواں سال بیٹی (م) کو ورغلاءکر اغواکر لیا اور فرار ہو گئے۔