آتشزدگی کے 2 واقعات میں لاکھوں کا سامان جل کر تباہ

آتشزدگی کے 2 واقعات میں لاکھوں کا سامان جل کر تباہ

لاہور (نامہ نگار) شہر میں دو مختلف مقامات پر آگ لگنے سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔ گلبرگ میں مین بلیوارڈ پر ایک ہوٹل میں جبکہ راوی روڈ ٹمبر مارکیٹ میں قاسم کے گھر میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا۔