گنے کے رس میں ملاوٹ پر 2 افراد گرفتار

لاہور(خبر نگار)ڈی سی اوکی ہداےت پر ڈسٹرکٹ آفےسر(فوڈ) محمد اےوب چو ہدری نے گنے کے رَس مےں ملاوٹ کر نے والوں کے خلاف بند روڈ پر کرےک ڈا ﺅن کےااور2 افراددوست محمد اور عبدالرﺅف کو گرفتار کروا کران کے خلاف تھانہ نواں کوٹ مےں مقدمہ درج کر وا دےا گےا۔