ٹاپ ٹین اشتہاری پکڑا گیا

فیروز والا (نامہ نگار) اہلکاروں کی مدد سے چھاپہ مار کر قتل کا ٹاپ ٹین اشتہاری گرفتار کر لیا۔ پولیس کو اطلاع ملی کہ سات سالوں سے مفرور قاتل ٹاپ ٹین اشتہاری ملزم مظہر حسین کو چھاپہ مار کر حراست میں لے لیا۔