مصری شاہ:2 منشیات فروش چرس، شراب سمیت گرفتار

مصری شاہ:2 منشیات فروش چرس، شراب سمیت گرفتار

لاہور (نامہ نگار) مصری شاہ پولیس نے دو منشیات فروشوں کو گرفتار کر کے 50 بوتلیں شراب اور آدھا کلو چرس برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلئے ہےں۔بتاےاجاتا ہے کہ مصری شاہ پولےس نے سوامی نگر مےں منشیات فروش یوسف مسیح کے گھر پر چھاپہ مار کر 50 بوتلیں شراب برآمد کر لی جبکہ مصری شاہ پولیس نے ناکے پر انور سے آدھا کلو چرس برآمد کر کے اسے گرفتار کر لےا ۔پولےس نے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے ہیں۔