مسلح افراد کا عدالتی کمشن پر حملہ، 3 وکلا زخمی

فیروز والا (نامہ نگار) لاہور روڈ پر گلفشان ٹاﺅن (جاوید نگر) میں منیر نامی نے بھائی اور دیگر ساتھیوں کی مدد سے مسلح ہو کر عدالتی کمشن وکلا ٹیم پر حملہ کر کے تین وکلا یامین ایڈووکیٹ کو زخمی کر دیا۔ حملہ آوروں نے وکلا سے ہزاروں روپے کی رقم، موبائل فون چھین لئے۔