لڑکی سمیت 3 افراد کا اقدام خود کشی

لڑکی سمیت 3 افراد کا اقدام خود کشی

لاہور(نامہ نگار)شہر مےں مختلف وجوہات پر خودکشی کی کوشش مےں جواں سالہ لڑکی سمےت تےن افراد ہسپتال پہنچ گئے۔ٹمبر مارکیٹ کی فاخرہ سلطانہ نے والدےن کی ڈانٹ ڈپٹ، اچھرہ کے نعےم نے غربت و بے روز گاری سے دلبرداشتہ ہوکر زہرےلی گولےاں کھالےں جبکہ لوہاری گےٹ کے علاقہ مےںآفتاب نے گھرےلو جھگڑوں سے تنگ آکر نشہ آور شربت پی لےا۔