شیخوپورہ: ڈکیتی کے ملزم کی جیل میں خودکشی کی کوشش، ہنگامہ، ایک اور قیدی زخمی

شیخوپورہ: ڈکیتی کے ملزم کی جیل میں خودکشی کی کوشش، ہنگامہ، ایک اور قیدی زخمی

شےخوپورہ (نامہ نگار خصوصی) ڈسٹرکٹ جےل شےخوپورہ مےں سختی ہونے پر ڈکےٹی کے ملزم باقر مغل نے ہنگامہ برپا کر دےا اور خودکشی کی بھی ناکام کوشش کی اور جےل مےں اسے پہنچائے جانے والے بلےڈ سے اس نے اپنے جسم پر پچ لگا کر خود کو لہولہان کر ڈالا اسے جےل مےں بدنظمی پر شدےد تشدد کا نشانہ بھی بناےا گےا اس نے شام کو بارک مےں بند ہونے سے انکار کر دےا اور چےف چکر ےار محمد سے اس کی لڑائی ہو پڑی اس دوران اےک اور قےدی امجد علی ناک پر چھری لگنے سے لہو لہان ہو گےا جس کے بارے مےں جےل حکام کا کہنا ہے کہ باقر مغل نے چےف چکر کی چھڑی چھےن کر امجد علی کو ماری تھی جےل حکام نے اسے قصوری چکی مےں بند کر دےا سٹی بی دوےژن پولےس نے باقر مغل کےخلاف جےل حکام کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لےا ہے باقر مغل گوجرانوالہ کا رہائشی بتاےا گےا ہے۔
ڈکیتی ملزم