سنوکر کلب سے 7 جواری، قحبہ خانہ سے دولڑکیوں سمیت5 افراد گرفتار

لاہور(نامہ نگار)شفےق آباد پولےس نے اےک سنوکر کلب پر چھاپہ مار کر سات نوجوانوں کو جواءکھےلتے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلےا ہے ۔اوےس ،غلام عباس ،نور الحسن ،افتخاراور ساجد وغےرہ دریں اثناءشاہدرہ ٹاﺅن پولےس نے اےک قحبہ خانے پر چھاپہ مار کرحمےرا ،شازےہ ،ارشد ،ثاقب اور الطاف کو فحش حرکات کر تے ہوئے گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلےاگےا ہے۔