سانپ کے کاٹنے سے نو عمر لڑکی جاں بحق

فیروز والا (نامہ نگار) شاہدرہ میں سانپ کے کاٹنے سے نوعمر لڑکی آمنہ بتول جاں بحق ہو گئی۔ آمنہ گھر میں کیھل رہی تھی کہ اچانک اسے سانپ نے کاٹ ڈالا جو موقع پر جاں بحق ہو گئی۔