جوئے کے اڈوں کی سرپرستی، منتھلیاں لینے کے الزامات ثابت ہونے پر ایس ایچ اور بادامی باغ برطرف

لاہور(نامہ نگار)سی سی پی او لاہور چوہدری شفےق احمد نے جوئے کے اڈوں کی سرپرستی اور منشےات فروشوں سے منتھلےاں وصول کرنے کے الزامات ثابت ہونے پر اےس اےچ او بادامی باغ انسپکٹر خالد جاوےد کو ملازمت سے برطرف کر دےا ہے ۔