عدالت نے 3 بچے باپ سے لیکر ماں کے حوالے کر دیئے May 04, 2016 3:16 AM, May 04, 2016 شیئر کریں: Share Tweet Google+ لاہور (اپنے نامہ نگار سے) گارڈین کورٹ نے دوبچوں کو باپ کی تحویل سے لیکر ماں کے حوالے کرنے کا حکم دیدیا۔ مہوش کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ خاوند اشتیاق نے گھر سے نکال دیا ۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+