پولیس کا شہر کے مختلف علاقوں میں فلیگ مارچ

لاہور(نامہ نگار) ایس پی مجاہد سید مختار حسین نے ائیر پورٹ کے مختلف اور ملحقہ علاقوں شیرپائو پل ، کینٹ ، آراے بازار ، نیو ایئرپورٹ، عسکری 10، جوڑے پل ، سلامت پورہ، شالیمار، کپ سٹور، گڑھی شاہو، ریلوے اسٹیشن ، لاری اڈا، مینار پاکستان اور مال روڈ کا دورہ کیااورواپس قربان لائن پر فلیگ مارچ اختتام پذیر ہوا ۔