پنجگور کے علاقے عیسئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار 2افراد جاں بحق

پنجگور کے علاقے عیسئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے گاڑی میں سوار 2افراد جاں بحق

پولیس کے مطابق فائرنگ کا واقعہ نواحی علاقے عیسئی میں پیش آیا جہاں نامعلوم مسلح افراد نے ایک گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق ہوگئے،فائرنگ کے بعد ملزمان گاڑی کو آگ لگا کر فرار ہوگئے،جس سے ایک شخص کی لاش جل گئی،واقعے کی اطلاع ملنے پرپولیس جائے وقوعہ پرپہنچی اورلاشوں کوہسپتال منتقل کی