شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے 3 افراد پر مقدمہ درج

شادی کی تقریب میں فائرنگ کرنیوالے 3 افراد پر مقدمہ درج

فیروز والہ (نامہ نگار) کالاخطائی روڈ کی آبادی جنڈیالہ میں شادی کی تقریب مہندی پر فائرنگ کرنے والے تین افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا بتایا گیا ہے کہ امین علی شادی کے سلسلے میں مہندی کی تقریب تھی اس موقع پر اس کے دوست ہوائی فائرنگ کر رہے ہیں نارنگ پولیس کو اطلاع جنہوں نے چھاپہ مارا توملزمان فرار ہو گئے۔