داماد کے ہاتھوں قتل ہونیوالی خاتون سپردخاک ملزم، گرفتار نہ ہو سکا

فیروز والہ (نامہ نگار) رقم کے لین دین کے تنازعہ پر داماد کے ہاتھوں قتل ہونے والی خاتون عنایت بی بی کو سپرد خاک کر دیا گیا۔ ادھر پولیس مقتولہ کے قاتل داماد نثار احمد کو گرفتار نہ کر سکی۔