خاتون سمیت 2 افراد نے محنت کش کی بیٹی اغواء کر لی

خاتون سمیت 2 افراد نے محنت کش کی بیٹی اغواء کر لی

فیروز والہ (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی میں محمد اسلم نے خاتون اور دیگر افسروں کی مدد سے محنت کش کی بیٹی (ف) کو ورغلا کر اغوا کر لیا، فرار ہو گئے پولیس واقعہ کی رپورٹ درج کر لی ہے۔