سرراہ نازیبا حرکات کرتے لڑکی سمیت 4 افراد گرفتار‘ رشوت دیکر رہا

کاہنہ (نامہ نگار) کاہنہ پولیس کے محافظ سکواڈ پولیس اہلکاروں نے تین لڑکے اور ایک لڑکی کونازیبا حرکات کے جرم میں تھانے لے جا کر اے ایس آئی خرم کے حوالے کر دیا جس نے رات گئے مبینہ طور پر بھاری رشوت لے کر چھوڑ دیا۔