دو گھروں اور گودام میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان خاکستر

دو گھروں اور گودام میں آتشزدگی لاکھوں کا سامان خاکستر

لاہور (سٹاف رپورٹر) شہر میں آتشزدگی کے مختلف واقعات میں لاکھوں روپے کا سامان جل گیا کوٹ لکھپت میں مجیب کے گھر جبکہ شادباغ میں جنرل سٹور اور مغلپورہ شالیمار لنک روڈ پر کارٹن کے گودام میں آتشزدگی سے گودام میں موجود لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل گیا ۔