ہیلی کالج فا ونڈیشن ڈے آج منایا جائے گا

لاہور ( سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی ہیلی کالج آف کامرس کے زیر اہتمام آج شام 7:30 بجے 87واں فاﺅنڈیشن ڈے منایا جا رہا ہے۔ وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران صدارت کریں گے۔