گرانفروشوں کو 31 ہزار روپے جرمانہ

لاہور (سٹاف رپورٹر) پرائس کنٹرول مجسٹرےٹس نے گرانفروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کیخلاف کرےک ڈاﺅن کے دوران 50 دکانداروں کے چالان کئے جبکہ 31,400 روپے جرمانہ عائد کیا اور 2 مقدمات درج کروا دئےے گئے۔