پاکستان کو جوہری نوازشریف نے بنایا:غلام مرتضی ڈوگر

لاہور (پ ر) شہباز شریف حکومت اور میٹرو بس دونوں کا نظام اچھی طرح چلا رہے ہیں پرویزالہی باتیں کرنے کی بجائے اس میں سفر کرکے تو دیکھیں۔ ان خیالات کا اظہار وزیراعلی کے معاون خصوصی غلام مرتضی ڈوگر نے کیا۔ انہوں نے کہا پاکستان کو جوہری اور جمہوری ملک نواز شریف نے ہی بنایا ہے۔