مختلف مقامات سے خاتون سمیت 3 افراد اغوا

لاہور (اپنے نمائندے سے) مختلف مقامات سے خاتون سمیت تین افراد کو اغوا کر لیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رائے ونڈ کے علاقہ میں کاشف نے ہمسائی زرینہ کو اغوا کر لیا۔ ستوکتلہ میں پرانی رنجش پر چار افراد قاسم وغیرہ نے تاجر وسیم کو اغوا کر لیا۔ لوئر مال میں سلطان خان اور اس کے ساتھیوں نے نعمان کو اغوا کر لیا۔