لڑکی سے مبینہ زیادتی کا ملزم ریٹائرڈ تھانیدار گرفتار نہیں ہو سکا

لاہور (اپنے نمائندے سے) قریبی رشتہ دار لڑکی سے مبینہ طور پر زیادتی کرنے والا سب انسپکٹر گرفتار نہیں ہو سکا۔ لیاقت آباد پولیس نے شمیم کوثر کو (ر) سب انسپکٹر رانا سلیم کے خلاف متعدد بار زیادتی کا نشانہ بنانے اور بلیک میل کرنے کا مقدمہ درج ہوا۔