فاروق اعوان ممبر فنانس پی ٹی اے تعینات

اسلام آباد (محمد فہیم انور/ نوائے وقت رپورٹ) سابق چیئرمین پی ٹی اے فاروق احمد اعوان کو ممبر فنانس پی ٹی اے تعینات کر دیا گیا۔ ایڈمنسٹریٹر سروس کے فاروق اعوان کو ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے کے عہدے سے ہٹا دیا تھا۔