زرعی بنک فراڈ کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی

زرعی بنک فراڈ کیس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) مقامی احتساب عدالت نے ظفر یاسین کے خلاف دائر زرعی ترقیاتی بینک فراڈ ریفرنس کی سماعت 7 مارچ تک ملتوی کر دی۔ فاضل عدالت نے حتمی بحث قلمبند کر لی۔