فیروز والا: نوجوان کی پراسرار ہلاکت

فیروز والا(نامہ نگار)  شاہدرہ میں نوجوان پراسرار طور پر جاں بحق ہو گیا پولیس نے متوفی کی نعش قبضہ میں لے کر ضروری کارروائی کے بعد ورثا ء کے حوالے کر دی۔