میاں اسرارالحق نے میاں اسلم کو سیکرٹری سپریم کورٹ بار کیلئے امیدوار نامزد کر دیا

03 اگست 2013 0
Print Email to friend

لاہور (وقائع نگار خصوصی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر میاں اسرارالحق نے آئندہ الیکشن میں سپریم کورٹ بار کے سیکرٹری کے لئے میاں اسلم ایڈووکیٹ کو امیدوار نامزد کر دیا۔



دیگر خبریں

شانگلہ: کار کھائی میں جاگری‘خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق‘ ایک زخمی

شانگلہ: کار کھائی میں جاگری‘خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق‘ ایک زخمی

25 اپریل 2015

الپوری(نامہ نگار) شانگلہ کے قریب کار کھائی میں گرنے سے خاتون سمیت 8 افراد جاں بحق اورایک زخمی ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا ،واقعے کے بعد ...