گرانفروشی، ذخیرہ اندوزی پر 68افراد گرفتار

گرانفروشی، ذخیرہ اندوزی پر 68افراد گرفتار

لاہور(خبر نگار)ضلعی حکومت کے پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے گرانفروشی پر108 دکانداروں کے چالان کیے جبکہ 1,55,300 روپے کے جرمانے عائد کیے گئے۔ 41افراد کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج کروائے گئے اور مجموعی طور پر68افراد کو گرفتار کروایا گیا ۔