کرپشن کیسز، سابق اے جی ایم مکینیکل سمیت متعدد افسروں نے بیانات ریکار کروائے

لاہور (سٹاف رپورٹر) سابق اے جی ایم مکینکل سمیت ریلوے کے متعدد افسران کرپشن کے کیسوں سے متعلق بیان ریکارڈ کروانے نیب کے دفتر پہنچ گئے معلوم ہوا ہے کہ نیب  محکمہ ریلوے میں کرپشن کے مختلف کیسوںکے متعلق تحقیقات کر رہا ان کیسوں میں این ٹی 15سمیت دیگر کیس شامل ہیں کرپشن سے متعلق کیسوں کی تحقیقات کے سلسلہ میں ریلوے کے متعدد افسران کو بیان یکارڈ کرانے کیلئے نیب آفس طلب کیا گیا ۔