قتل کے ایک ملزم کو سزائے موت دوسرے کو عمر قید

فیروزوالا (نامہ نگار) تحصیل فیروز والا کے ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج نے تھانہ فیروزوالا اور مریدکے تھانہ کے دو مقدمات قتل کے فیصلے سناتے ہوئے ایک ملزم محمد اکرم کو سزائے موت اور 5لاکھ روپے جرمانہ جبکہ دوسرے مقدمہ کے ملزم احسن بلال کو عمر قید دوسرے ملزم کو تین سال قید ایک ملزم کو بری کردیا۔