غیر رجسٹرڈ کرایہ داروں کے خلاف کریک ڈائون،14پرمقدمات، متعدد گرفتار

فیروزوالا (نامہ نگار) شاہدرہ فیروزوالا اور مریدکے پولیس نے کرایہ داروں کے خلاف بڑے پیمانے پر کارروائی کرتے ہوئے  کوائف جمع نہ کرنے والے 14 افراد کے خلاف مقدمات درج کرلئے اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا ہے، مزید کرایہ داروں اور مالکان کے خلاف مہم جاری ہے۔