دو گھروں میں آتشزدگی سے لاکھوں کا سامان خاکستر

دو گھروں میں آتشزدگی سے  لاکھوں کا سامان خاکستر

لاہور(نامہ نگار) شہر میںآتشزدگی کے دو مختلف واقعات میں لاکھوں روپے مالیت کا سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے، چوہنگ میں الیاس ، مناواں میں میں نعمان کے گھر میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے مالیت گھریلو والیکٹرانکس سامان جل کر تباہ ہو گیا ہے۔