اوباش نے ساتھیوں کی مدد سے لڑکی اغواء کرلی

اوباش نے ساتھیوں کی  مدد سے لڑکی اغواء کرلی

فیروزوالا (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی جاوید نگر میں امانت علی نے دیگر ساتھیوں کی مدد سے نذیر احمدکی جواں سالہ بیٹی (ز) کو زبردستی اغواء کر کے فرار ہو گئے، پولیس نے مغویہ کے باپ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کرلیا ہے۔