پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق Oct 02, 2014 3:59 AM, October 02, 2014 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کیپشن: پشاور: نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار جاں بحق پشاور (نوائے وقت رپورٹ) پشاور میں تھانہ پشتہ خرہ کی حدود میں سفید ڈھیری کے مقام پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کر کے 2 پولیس اہلکاروں کو قتل کر دیا۔پشاور/اہلکار شیئر کریں: Share Tweet Google+