فیروز والہ: چور لاکھوں مالیتی درخت اور قیمتی سامان لوٹ کر فرار

فیروز والہ (نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا کوٹ عبدالمالک اور تھانہ صدر کے علاقے میں چوری کی متعدد وارداتیں چور لاکھوں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار ہو گئے نامعلوم چور موٹروے کے ساتھ لاکھوں روپے مالیت درخت چوری ک رلئے۔ محمد اشرف کا موبائل اور رقام چوری ہو گئی چوروں نے افتخار مسیح اور دکاندار کے گھروں اور دکان میں گھس کر ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری کر لیا کوٹ عبدالمالک میں چور پی ٹی سی ایل کی مین کیبل کاٹ کر لے گئے۔