لاہور کسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کی جنرل باڈی کا اجلاس

لاہور (سپورٹس رپورٹر) لاہورکسٹمز ایجنٹس ایسوسی ایشن کا جنرل باڈی کا اجلاس زیر صدارت مر کزی چیئر مین محمد امجد چوہدری، صدر مسعود عالم بٹ الحمرہ ہال گارڈن میں ہو ا جس میں سابق صدرساجد عزیز ،آغا افتخاراحمد، اعجاز رشید ،سید کاظم ،عامر اسلم،محمد عظیم، عبدالستار گجر ،آصف سعید، ارشد بھٹی سمیت لاہور چیمبر آف کامرس کے 700 ایسوسی ایٹ اور 284 کارپوریٹ کلاس کے ممبر ان سمیت صنعت کاروں اور تاجروں کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔