یکی گیٹ میں نا معلوم نوجوان کی پر اسرار ہلاکت

لاہور(سٹاف رپورٹر)نا معلوم نوجوان پر اسرار طور پر ہلاک ہو گیا پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے بھجوا دی ۔ تفصیلات کے مطابق تھانہ یکی گیٹ کے علاقہ میں نا معلوم نوجوان کی نعش گلی میں پڑی تھی۔ پولیس نے نعش پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے بھجوا دی پولیس کے مطابق متوفی نشئی لگتا تھا ورثاء کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔