سکیورٹی گارڈ کیساتھ فائرنگ کا تبادلہ ڈاکو زخمی

فیروز والا(نامہ نگار)کوٹ عبددالمالک کے قریب فیکٹر یمیں ڈکیتی کی وارداتوں کے درمیان سکیورٹی گارڈ اور ڈاکوئوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس سے ایک ڈاکو رمضان نامی شدید زخم یہو گیا تین ڈاکو فرار ہو گئے۔ فیکٹری ایریا پولیس نے متعدد درج کر لیا ہے۔