چیف جسٹس ہائیکورٹ نئے تعمیر ہونے والے جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو کا آج افتتاح کرینگے

چیف جسٹس ہائیکورٹ نئے تعمیر ہونے والے جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو کا آج افتتاح کرینگے

لاہور (وقائع نگار خصوصی+ اپنے نامہ نگار سے) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ خواجہ امتیاز احمد سیشن کورٹ میں نوتعمیر شدہ جوڈیشل کمپلیکس فیز ٹو کا افتتاح آج صبح گیارہ بجے کریں گے۔ جسٹس آج سیشن کورٹ میں نئی بلڈنگ کے افتتاح کے بعد وکلاء سے خطاب بھی کریں گے۔