سگیاں پل سے بنک ڈکیتی کے 2 ملزم گرفتار 16 لاکھ روپے، اسلحہ برآمد

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) سگیاں پل لاہور میں بنک ڈکیتی کے ملزم ساجد اور رفیع اللہ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ملزموں سے 16 لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد کر لیا گیا۔