دو ایڈیشنل اینڈ سیشن ججوں کے باہمی تبادلے

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ نے دو ایڈیشنل سیشن جج کے باہمی تبادلوں کے احکامات جاری کر دیے ہیں۔ اس سلسلے میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق محمد سعید اعوان کو صادق آباد اور بشیر احمد چودھری کو ملتان تبدیل کیا گیا ہے۔