جنرل ہولڈ اپ: 1374 گاڑیوں، 2907 موٹرسائیکلوں کی چیکنگ

لاہور(سٹاف رپورٹر) صوبائی دارلحکومت میں ممکنہ دہشت گردی کے خطرے کے پیش نظر شہر بھر میںآپریشنزوِنگ نے جنرل ہولڈاَپ کیاگیاجنرل ہولڈاَپ کے دوران قانون نافذ کرنے والے اداروںکی نگرانی میں1374مشکوک گاڑیوں کی چیکنگ کی گئی جن میں بغیر کاغذات04 کاریںبند کی گئیں2907مشکوک موٹر سائیکلوں کی چیکنگ کی گئی جن میں بغیر کاغذات،بغیر نمبر پلیٹ اور غیر نمونہ نمبر پلیٹ والی282موٹرسائیکلیں بند کیں گئیں اسی طرح جنرل ہولڈ اَپ کے دوران  01po,sاور ایک بندوق ،02گولیاںبرآمدکر کے مقدمہ درج کیا گیاجنرل ہولڈاَپ شہر کی تمام اہم شاہرائوں سمیت اہم مارکیٹوں اور شاپنگ سنٹرز پرکیاگیا۔