گرانفروشی پر 100 دکانداروں کے چالان

لاہور+ فیروز والہ (خبر نگار+ نامہ نگار) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے شہر بھر میں گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف بھر پور کریک ڈا ئون کر تے ہوئے100 دکانداروں کے چالان کرنے کے علاوہ ایک لاکھ 24 ہزار 3 سو روپے کے جر مانے عائد کئے گئے۔