نیو ایئر نائٹ مناتے گرفتار 16 خواتین ضمانت پر رہا، 32 افراد جیل میں منتقل

نیو ایئر نائٹ مناتے گرفتار 16 خواتین ضمانت پر رہا، 32 افراد جیل میں منتقل

لاہور (وقائع نگار خصوصی)  نئے سال کی آمدپرمقامی ہوٹل میں نیوائیرنائٹ مناتے ہوئے گرفتارسولہ خواتین کوجوڈیشل مجسٹریٹ نے ضمانتوں پررہاکردیااور ان کے ہمراہ گرفتارہونے والے 32مردملزمان کوجوڈیشل ریمانڈ پرجیل بھجوادیاجبکہ ان کی طرف سے دائردرخواست ضمانت پرسماعت عدالت نے آج تک ملتوی کرتے ہوئے پولیس سے ریکارڈ طلب کرلیاہے۔