فیروز والہ سے 2 لڑکیاں اغواء

فیروز والہ سے 2 لڑکیاں اغواء

فیروز والہ (نامہ نگار) لاہور روڈ پر واقع آبادی ریان پور میں ابرار حسین نے دو ساتھیوں کی مدد سے محنت کش منیر احمد کی جواں سالہ بیٹی (ش) کو زبردستی اغواء کر لیا صدر پولیس نے اس ضمن میں مغویہ کے باپ کی رپورٹ پر مقدمہ درج کر لیا ہے شاہدرہ میں تین افراد نے محنت کش کی بیٹی (ر) کو اغواء کر لیا۔