طاہر ریاض کی وکلاء سے ملاقاتیں

لاہور (پ ر) لاہور بار ایسوسی ایشن کے انتخابات میں جوائنٹ سیکرٹری کے امیدوار طاہر ریاض سلہریا نے ماڈل ٹائون کچہری اور کینٹ کچہری میں وکلاء سے ملاقاتیں کیں جہاں وکلاء کی بھاری اکثریت نے ان کی حمایت  اور تعاون کا یقین دلایا ان کی کامیابی کیلئے دعا کی۔