ایس پی عہدے کی 3 سیٹیں خالی

لاہور (نامہ نگار) صوبائی دارالحکومت لاہور میں محکمہ پولیس میں ایس پی عہدے کی تین اہم سیٹیں خالی پڑی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایس پی انویسٹی گیشن سٹی ڈویژن، ایس پی انویسٹی گیشن صدر ڈویژن اور ایس پی ٹریفک سٹی ڈویژن کی آسامیاں خالی پڑی ہیں ۔