مہنگے داموں پھل‘ سبزیاں فروخت کرنے والے دکانداروں کو ہزاروں روپے جرمانہ

لاہور (خبر نگار) ضلعی حکومت لاہور کی انسپکشن ٹیم نے ڈسٹرکٹ آفیسر (مانیٹرنگ اینڈ انکوائری) امین اکبر چوپڑا کی زیر نگرانی مختلف اتوار بازاروں وحدت کالونی، اقبال ٹاﺅن، ماڈل ٹاﺅن، شادمان اور جوہر ٹاﺅن کی چیکنگ شامل ہےں۔ گراں فروشی کرنے، غےر معےاری سبزی و پھل رکھنے اور مہنگے داموں فروخت کرنے والے دکانداروں کو 10,000/- روپے جرمانہ کےا۔